Jump to content

Lahore

Members
  • Content Count

    1
  • Joined

  • Last visited

About Lahore

  • Rank
    Newbie

Profile Information

  • Gender
    Female
  1. محترم SSTs (جو اے ای او ٹیسٹ میں پاس هیں) متوجه هوں موجوده هونے والی AEO کی بھرتی آپ کے 16 سکیل کے برابر هی هے اور یه بھرتی نئے سرے سے کنٹرکٹ پر هوگی آپ پهلے سے 16 سکیل پر سکون سے جاب کر رهے هیں اگر آپ اے ای او کیلیے اپلائی کرتے هو توبھی آپ 16سکیل پر هی رهو گے اس کے ساتھ آپ کی موجوده هوچکی سروس کا بھی یهاں گیپ آجاۓ گا اور آپ میں سے جو پرمننٹ هو چکے هیں وه بھی پھر سے کنٹرکٹ پر آجائیں گے وه الاؤنس جس کی وجه سے آپ میں سے کچھ لوگ اے ای او شپ لینا چاه رهے هیں وه بھی تاحال موجوده اے ای اوز کو نهیں مل سکا آپ پهلے سے ایس اسی ٹی 16 سکیل میں هیں جب که پاس هونے والوں میں کئی نۓ اور 9 اور 14 سکیل کے امیدوار موجود هیں جو که اس بهانے 16 سکیل حاصل کر سکتے هیں براه مهربانی آپ AEO شپ پر اپلائی نه کر کے اپنے بھائی بهنوں کو بھی 16 سکیل حاصل کرنے میں مدد کیجئیے اے ای او بننے سے آپ کو تو کوئی فائده نه هوگا لیکن آپ کے اے ای او نه بننے سےمیرٹ میں أپ سے نیچے رهنے والے باقی امیدواروں کو فائده ضرور هوجاۓ گا اس بات پر ضرور سوچیے گا شکریه
×