Jump to content
Lahore

For SSTs who have Passed AEO test

Rate this topic

Recommended Posts

محترم SSTs (جو اے ای او ٹیسٹ میں پاس هیں)

متوجه هوں

 

موجوده هونے والی AEO کی بھرتی آپ کے 16 سکیل کے برابر هی هے اور یه بھرتی نئے سرے سے کنٹرکٹ پر هوگی

آپ پهلے سے 16 سکیل پر سکون سے جاب کر رهے هیں

اگر آپ اے ای او کیلیے اپلائی کرتے هو توبھی آپ 16سکیل پر هی رهو گے اس کے ساتھ

آپ کی موجوده هوچکی سروس کا بھی یهاں گیپ آجاۓ گا

اور آپ میں سے جو پرمننٹ هو چکے هیں وه بھی پھر سے کنٹرکٹ پر آجائیں گے

 

وه الاؤنس جس کی وجه سے آپ میں سے کچھ لوگ اے ای او شپ لینا چاه رهے هیں

وه بھی تاحال موجوده اے ای اوز کو نهیں مل سکا

 

آپ پهلے سے ایس اسی ٹی 16 سکیل میں هیں

جب که پاس هونے والوں میں کئی نۓ اور 9 اور 14 سکیل کے امیدوار موجود هیں جو که اس بهانے 16 سکیل حاصل کر سکتے هیں

 

براه مهربانی آپ AEO شپ پر اپلائی نه کر کے اپنے بھائی بهنوں کو بھی 16 سکیل حاصل کرنے میں مدد کیجئیے

 

اے ای او بننے سے آپ کو تو کوئی فائده نه هوگا

لیکن آپ کے اے ای او نه بننے سےمیرٹ میں أپ سے نیچے رهنے والے باقی امیدواروں کو فائده ضرور هوجاۓ گا

 

اس بات پر ضرور سوچیے گا

 

شکریه

Share this post


Link to post
Share on other sites

Create an account or sign in to comment

You need to be a member in order to leave a comment

Create an account

Sign up for a new account in our community. It's easy!

Register a new account

Sign in

Already have an account? Sign in here.

Sign In Now

×